وادی سندھ کی تہذیب By suhaibirfan Feb 13, 2014 وادی سندھ میں دو اہم شہر ہیں۔ Feb 14, 2014 ان کا نام ہڑپہ اور موہنجودڑو ہے۔ Feb 15, 2014 موہنجو دڑو میں تنگ گلیاں تھیں۔ Feb 16, 2014 وہاں پر ایک عوامی مقدس غسل خانہ تھا۔ Feb 17, 2014 وہاں پر لوگ پکے گھروں میں رہتے تھے۔